🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ سحری کو مؤخر کرنا اور طلوع فجر کے قریب سحری کا اہتمام کرنا مستحب فعل ہے۔
➋ سحری میں زیادہ تعجیل کہ روزہ دار طلوع فجر سے دو اڑھائی گھنٹے پہلے سحری سے فارغ ہو جائیں، پسندیدہ نہیں ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1942