🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
اس حدیث سے یہ استدلال کرنا کہ حالتِ روزہ میں جماع کے کفارے میں ترتیب لازم نہیں اور گردن آزاد کرنے کی استطاعت رکھنے والا صدقہ کر سکتا ہے، درست نہیں۔
کیونکہ یہ ایک ہی واقعہ ہے اور گزشتہ احادیث میں کفارے کی ترتیب بیان ہوئی ہے۔
لہذا اگر گردن آزاد کرنے کی طاقت رکھنے والا گردن ہی آزاد کرے گا، پھر اگر اس سے قاصر ہے تو دو ماہ کے مسلسل روزے رکھے اور اگر روزوں کی طاقت نہ ہو تو پھر صدقہ لازم آئے گا۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1947