🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اگر حالتِ روزہ میں بیوی سے مباشرت کا مرتکب کفارہِ جماع کی کسی بھی شق سے عہدہ برآ ہونے سے معذور ہو اور خود اتنا محتاج ہو کہ صدقہ و خیرات کا مستحق ہو، تو امام و حاکم کفارہ پر لازم آنے والا صدقہ خود ادا کر دے۔ اور اگر وہ شخص صدقہ کا واقعی مستحق ہو تو وہ صدقہ اسی شخص کو دے دے، تو ایسا کرنا جائز و مسنون ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1948