🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
حالتِ روزہ میں بیوی سے مباشرت کا مرتکب شخص اگر کفارہ جماع کی تمام صورتوں سے عہدہ برآ ہونے سے معذور ہو اور خود صدقہ کا زیادہ مستحق ہو تو کفارہ جماع کا صدقہ اسے ہی لوٹا دینا چاہیے اور اسے اپنے گناہ سے استغفار کرنے کی تلقین کرنی چاہیے تا کہ استغفار کے ذریعے اس کے گناہ کا مداوا ہو سکے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1949