🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ کفارہ جماع میں ساٹھ مساکین کو ایک ساتھ کھانا کھلانا چاہیے۔
ایک مسکین کو ساٹھ دن مسلسل کھانا کھلانے سے یہ کفارہ ادا نہیں ہوگا۔
کیونکہ ساٹھ مساکین کا اطلاق علیحدہ شخصیات پر ہوتا ہے۔
ایک فرد پر نہیں ہوتا۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1952