الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ جو شخص کفارہِ جماع میں دو ماہ کے مسلسل روزے رکھ رہا ہو، اگر وہ اس دوران فوت ہو جائے اور کچھ روزے اس کے ذمہ باقی ہوں تو اس کے ورثاء اس کی طرف سے روزے کی قضا دیں گے۔
➋ کیونکہ یہ اس پر قرض ہے اور جیسے قرض کے ذمہ دار میت کے ورثاء ہوتے ہیں، اسی طرح روزے کی قضا بھی ورثاء دیں گے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1953