🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ احادیث دلیل ہیں کہ حالتِ روزہ میں جماع کا ارتکاب کرنے والا شخص اگر اس کے کفارے سے قاصر ہو تو اس روزے کے عوض، جو اس نے رمضان میں مباشرت کی وجہ سے فاسد کیا تھا، رمضان کے بعد ایک دن کا روزہ رکھے گا، اور اپنی غلطی کی معافی طلب کرے گا۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1955