الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ آثار و دلائل ہیں کہ سینگی لگانے اور لگوانے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا۔ یہ عمل جائز ہے، البتہ اس میں کراہت موجود ہے، پھر سینگی سے اجتناب مستحب فعل ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1982