الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ افطاری کے وقت سے قبل (یعنی غروبِ آفتاب سے پہلے) روزہ افطار کر لینا انتہائی قبیح گناہ ہے۔
➋ اس سے روزہ فاسد ہو جاتا ہے۔
➌ اور ایسے لوگ سخت عذاب کے مستحق ٹھہریں گے۔
➍ لہٰذا غروبِ آفتاب کے معاً بعد روزہ افطار کیا جائے اور یہ مستحب عمل ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1986