🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ حالتِ روزہ میں گالی دینا اور سب و شتم کرنا حرام ہے۔
➋ اگر کوئی دوسرا شخص گالم گلوچ کرے تو اسے فقط اتنا کہنا چاہیے کہ میں روزہ دار ہوں۔
➌ اگر گالیاں برداشت سے باہر ہوں تو بیٹھ جائے کہ اس سے غصہ کافور ہو جائے گا اور وہ جہالت کا مرتکب نہیں ہو گا۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1994