🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ حالتِ روزہ میں بوس و کنار سے روزہ باطل نہیں ہوتا اور بیوی کو بوسہ دینا جائز و مباح ہے، اس میں کراہت نہیں۔
➋ جو شخص اپنے جذبات کو قابو میں رکھ سکے اس کے لیے بوس و کنار کی رخصت ہے اور جو جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور اس سے جماع کا مرتکب ہو اس کے لیے روزہ میں بیوی کو بوسہ دینا مکروہ ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2002