الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ حالتِ روزہ میں بیوی کو بوسہ دینا خاصہ رسول نہیں، بلکہ تمام روزہ داروں کو اس کی رخصت ہے، البتہ جو جذبات میں بہہ جائیں ان کے لیے یہ عمل مکروہ ہے۔ اور انہیں اس عمل سے گریز کرنا چاہیے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2005