الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
مسواک کرنے کا یہ حکم عام ہے۔
اس میں روزہ اور بے روزہ ہونے کی کوئی قید نہیں ہے۔
لہٰذا ہر نماز کے ساتھ مسواک کرنا مستحب فعل ہے اور حالت روزہ میں ظہر، عصر یا مغرب کے قریب مسواک نہ کرنے کے بارے میں کوئی صحیح حدیث ثابت نہیں، لہٰذا ذاتی تخمینوں اور تخیلات سے حالت روزہ میں اس افضل فعل کو ترک نہیں کرنا چاہیے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2006