🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ بیمار، مسافر، حاملہ اور مرضعہ کو رمضان میں روزہ ترک کرنے کی رخصت ہے۔
➋ اس سے یہ مقصود نہیں کہ ان سے رمضان کے روزوں کی فرضیت ساقط ہو جاتی ہے، ان روزوں کی فرضیت ثابت رہتی ہے۔
➌ البتہ (دودھ پلانے والی عورت) رمضان میں روزے چھوڑ کر رمضان کے بعد اس کی قضا دے گی۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2025