الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ سفر میں روزہ رکھنے والا اگر اپنی خدمت اور ذاتی افعال سر انجام دینے سے قاصر ہو اور وہ دوسرے لوگوں کے لیے مشقت کا باعث بنے تو اسے روزہ ترک کر دینا چاہیے۔ روزہ توڑنا اس کے لیے بہتر ہے۔
➋ جو لوگ مشقت کے باوجود سفر میں روزہ رکھنے پر مصر رہیں، انہیں روزہ چھوڑنے کی تلقین کرنی چاہیے اور روزہ داروں کو اپنی ضد ترک کر دینی چاہیے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2031