الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
◈ ابو عبداللہ بن ابی صفرہ کہتے ہیں:
➊ جہاد میں خدمت کا اجر روزہ رکھنے کے اجر و ثواب سے زیادہ ہے، کیونکہ روزہ نہ رکھنے والا جہاد، طلب علم اور دیگر افعال مثلاً کمزور کی معاونت، یا مسلمانوں کا بوجھ اٹھانے کی زیادہ قوت رکھتا ہے۔
➋ جہاد میں باہمی تعاون اور سفر و اقامت میں باہمی خدمت میں پیش پیش رہنا تمام مجاہدین پر واجب ہے۔ [شرح ابن بطال: 107/8]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2033