الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اگر انسان روزہ سے ہو پھر حالت روزہ میں سفر شروع کر دے تو اس کے لیے روزہ توڑنا جائز ہے۔
➋ مسافر حالت روزہ سے ہو اور روزہ میں مشقت محسوس کرے تو اس کے لیے روزہ ترک کرنا مباح ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2034