🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ سفر میں روزہ رکھنے اور روزہ ترک کرنے کا حکم باقی ہے اور سفر میں روزہ رکھنے کا حکم منسوخ نہیں۔
➋ نیز ابن عباس رضی اللہ عنہما بھی اسی موقف کے قائل ہیں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2037