🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ افطاری میں جلدی کرنا مستحب فعل ہے۔
➋ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا افطاری میں تعجیل معمول رہا ہے۔
➌ لہٰذا، اگر افطاری کے لیے پانی کا گھونٹ ہی میسر ہو تو افطاری میں تعجیل کرنی چاہیے اور نماز مغرب افطار کے بعد ادا کرنی چاہیے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2063