الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ نمازی اور حاجی کا سامان تیار کرنا، غازی کے گھر کی دیکھ بھال کرنا اور روزہ دار کو روزہ افطار کرانا بڑی فضیلت کے کام ہیں۔ اور ان نیک کاموں کے فاعلین کو عاملین کے برابر اجر و ثواب ملتا ہے۔
➋ روزہ دار کو روزہ افطار کرانا مستحب فعل ہے۔ [المغني: 6/192]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2064