الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ افطاری کے لیے چھوٹے چھوٹے انتظامات کی ضرورت نہیں، بلکہ افطار کے لیے پانی اور کھجور کافی ہے۔
➋ اگر تر کھجور میسر ہو تو اس سے روزہ کھولنا افضل ہے، اور اگر تر کھجور میسر نہ ہو تو خشک کھجور (چھوہارے) سے روزہ افطار کرنا مستحب فعل ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2065