الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث اس بات کی دلیل ہیں کہ کھجور میسر ہو تو کھجور سے روزہ افطار کرنا مستحب فعل ہے۔
➋ اور اگر کھجور دستیاب نہ ہو تو پانی سے روزہ کھولنا بہتر ہے۔
➌ اور اگر دونوں چیزیں میسر نہ ہوں تو کسی بھی حلال چیز سے روزہ کھولنا درست ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2067