الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
261 ۔ اردو حاشیہ : جنبی کے لیے سونے سے پہلے کم از کم شرم گاہ دھونا یا صاف کرنا...
261۔ اردو حاشیہ: جنبی کے لیے سونے سے پہلے کم از کم شرم گاہ دھونا یا صاف کرنا ضروری ہے۔ باقی رہا وضو تو یہ مستحب چیز ہے جیسا کہ پیچھے گزر چکا ہے۔ بعض نے واجب بھی کہا ہے کہ ہو سکتا ہے، اسے موت آ جائے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 261