🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ نفل روزوں میں سحری سے لے کر سحری تک وصال امت کے لیے مشروع ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ روزہ دار سحری کرے۔ پھر افطاری وغیرہ چھوڑ دے اور آئندہ روز دوبارہ سحری کر کے روزہ رکھ لے۔ یہ صورت جائز و مباح ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2073