الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ مسلمانوں پر ماہِ رمضان کے سوا کسی اور مہینے کے روزے فرض نہیں، البتہ نفلی روزے رکھنا جائز ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2074