🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اس حدیث سے مصنف رحمہ اللہ کا یہ استدلال کرنا کہ عاشورہ کے روزے کا حکم استحبابی تھا، وجوبی نہیں تھا، محلِ نظر ہے۔ کیونکہ گزشتہ احادیث صریح دلیل ہیں کہ عاشورہ کے روزے کا حکم فرضیتِ رمضان سے قبل وجوبی تھا، استحباب کے لیے نہیں بلکہ فرضیتِ رمضان کے بعد عاشورہ کے روزے کی فرضیت معدوم ہو گئی ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2085