🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ عاشوراء کا روزہ مستحب عمل ہے۔
اس کا استحباب اور فضیلت ہنوز باقی ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس روزہ کی فرضیت متروک ہونے کے باوجود، اس روزہ کا اہتمام کرتے رہے ہیں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2086