🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ فرضیتِ رمضان سے قبل عاشوراء کے روزے کا حکم وجوبی تھا، پھر فرضیتِ رمضان کی وجہ سے اس روزے کی فرضیت معدوم ہو گئی۔
➋ ◈ امام نووی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: یہ حدیث دلیل ہے کہ بچوں کو نیک کاموں کی مشق کرانا اور انہیں عبادات کا عادی بنانا درست ہے، لیکن وہ ان اعمال کے مکلف نہیں ہوتے۔ [شرح النووي: 125/4]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2088