الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
اس حدیث سے یہ استدلال کرنا کہ عاشوراء کا روزہ رمضان کی فرضیت سے قبل مستحب تھا، فرض نہیں تھا، درست نہیں، کیونکہ عاشوراء کے روزے میں اختیار فرضیتِ رمضان کے بعد دیا گیا ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2094