الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
اس حدیث سے یہ استدلال کرنا کہ عرفہ کا روزہ رکھنا ممنوع ہے، درست نہیں کیونکہ یہ روایت مجمل ہے اور مفسر روایات میں عرفہ کے دن روزہ رکھنے کی فضیلت ثابت ہے۔
لہذا ان روایات میں تطبیق یوں ہوگی، کہ میدانِ عرفات میں عرفہ کے دن روزہ چھوڑنا روزہ رکھنے سے افضل ہے کیونکہ یہ حجاج کرام کے اجتماع کا دن ہے اور اس دن مناسک حج کی ادائیگی کے لیے بے روزہ ہونا افضل ہے تاکہ تمام مناسک احسن انداز سے ادا کیے جاسکیں۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2100