🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ شافعی، مالک، ابوحنیفہ اور جمہور علماء کا مذہب ہے کہ حاجی کے لیے عرفات میں عرفہ کے دن کا روزہ نہ رکھنا مستحب فعل ہے اور یہی مذہب راجح ہے۔ [شرح النووي: 118]
➋ عرفہ میں وقوف کرنے والا عرفہ کا روزہ چھوڑ دے۔ یہ بہتر عمل ہے۔
➌ سواری پر وقوف کرنا مستحب فعل ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2103