🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پسندیدہ اعمال کو محض اس لیے ترک کر دیتے کہ یہ اعمال امت پر فرض نہ ہو جائیں اور ان کے لیے مشقت کا باعث نہ بنیں۔
➋ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم امت کے حق میں انتہائی شفیق اور ان کے معاملات کے بارے میں فکر مند رہتے تھے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2104