🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ داؤد علیہ السلام کا ایک دن روزہ رکھنا اور ایک دن روزہ چھوڑنا نفل روزوں کی افضل قسم ہے۔
اور روزوں اور قیام اللیل کے انتخاب میں داؤد علیہ السلام زیادہ عبادت گزار تھے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2110