الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
263 ۔ اردو حاشیہ : ➊ اس وضو کی حکمت بعض روایات میں یہ بتائی گئی ہے : «فإنه أنشط...
263۔ اردو حاشیہ:
➊ اس وضو کی حکمت بعض روایات میں یہ بتائی گئی ہے: «فإنه أنشط للعود» یعنی دوبارہ جماع کے لیے یہ وضو زیادہ چاق و چوبند بنا دیتا ہے۔ دیکھیے: [المستدرك للحاكم: 152/1]
ایک روایت میں «وضوءہ للصلاة» کے الفاظ ہیں، یعنی نماز والا وضو کرے۔ [صحیح البخاري، الغسل، حدیث: 288، و صحیح مسلم، الحیض، حدیث: 305]
یہ وضو بھی مستحب ہے۔
➋ اگر آدمی دوسری مرتبہ اپنی بیوی سے جماع کرنا چاہے تو دونوں باریوں کے درمیان غسل کرنا واجب نہیں۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 263