الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ سوموار اور جمعرات کا روزہ رکھنا مستحب عمل ہے، کیونکہ ان دونوں دنوں میں روزہ رکھنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دائمی عمل تھا۔
➋ سوموار کا روزہ رکھنا مستحب ہے، کیونکہ اس دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش ہوئی اور اسی دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی کا آغاز ہوا تھا۔ لہٰذا اس خوشی کے شکریہ کے طور پر روزہ رکھنا مستحب عمل ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2118