🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ سوموار اور جمعرات کا روزہ رکھنا مستحب فعل ہے۔ کیونکہ اس دن اعمال پیش کیے جاتے ہیں۔ [عون المعبود: 316/5]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2120