الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ مہینے کا ایک روزہ رکھنے سے بھی تمام مہینے کے روزوں کا اجر حاصل ہو جاتا ہے، لیکن آئندہ احادیث کی رو سے ہر مہینے کے تین روزے رکھنا افضل ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2121