الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ہر مہینے کے تین روزے رکھنے سے سال بھر کے روزوں کا اجر و ثواب حاصل ہوتا ہے اور تمام عمر یہ عمل کرنے سے عمر بھر کے روزوں کا ثواب ملتا ہے۔
➋ مہینے میں تین دن روزہ رکھنے سے مہینے کے روزوں کا ثواب ملتا ہے۔ اور یہ اجر مہینے کے کسی بھی دنوں کے روزے رکھنے سے حاصل ہو جائے گا۔ خواہ مسلسل تین دن روزے رکھے جائیں یا بلا تعیین وقفے سے ان پر عمل کیا جائے گا۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2126