🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ایام بیض قمری تاریخ کے حساب سے تیرہ، چودہ اور پندرہ تاریخیں ہیں۔ [المغني: 6/200]
➋ مہینے کے تین روزے رکھنا مستحب فعل ہے اور ان تین روزوں کو ایام بیض میں رکھنا مستحب ہے۔ [المغني: 6/200]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2129