🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ مہینے کے تین روزے مہینے کے کسی بھی وقت رکھے جا سکتے ہیں، دنوں کی خاص تعیین مقصود نہیں ہے۔
➋ پھر اگر انہیں ایام بیض میں رکھا جائے تو مزید استحباب حاصل ہو جاتا ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2130