🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ جو شخص ایک دن میں نفلی روزہ رکھے، مسکین کو کھانا کھلائے، نماز جنازہ میں شریک ہو اور مریض کی عیادت کرے تو ایک ہی دن میں یہ نیک اعمال اس کے جنت میں داخلے کا سبب بن جاتے ہیں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2131