🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ رمضان کے علاوہ مہینے بھر کے مسلسل روزہ رکھنا خلاف سنت اور مکروہ فعل ہے۔
➋ مہینے کے بعض ایام کے روزے رکھنا اور بعض کے افطار کرنا جائز اور مشروع فعل ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2132