🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ نفلی روزہ کے لیے رات کو نیت کرنا صحتِ روزہ کی شرط نہیں، بلکہ نفلی روزہ کے لیے دن کے وقت نیت کرنا بھی جائز ہے۔
➋ اگر نفلی روزہ کی نیت نہ ہو اور کھانے کو کوئی چیز میسر نہ ہو تو روزے کا اہتمام کرنا جائز ہے اور ایسا روزہ مقبول ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2143