🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اس حدیث سے یہ استدلال کیا جاتا ہے کہ زمانہ بھر کے مسلسل روزے رکھنا مکروہ نہیں۔
لیکن اس حدیث سے یہ استدلال درست نہیں کیونکہ روزوں میں تسلسل زمانہ بھر کے ہمیشہ روزے نہ رکھنے پر بھی صادق آتا ہے۔ [فتح الباري: 196/6]
➋ سفر میں روزہ رکھنا اور روزہ ترک کرنا دونوں صورتیں جائز ہیں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2153