🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ جمعہ کا منفرد روزہ رکھنا مکروہ ہے۔
➋ اگر کسی نے جمعہ کا منفرد روزہ رکھا ہو، اس سے پہلے جمعرات کا روزہ بھی نہیں رکھا اور ہفتہ کے دن کا روزہ رکھنے کا ارادہ بھی نہ ہو تو اسے روزہ توڑ دینا چاہیے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2162