الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ رمضان کے سوا خاوند کی موجودگی میں اس کی اجازت کے بغیر عورت کے لیے نفلی روزہ رکھنا جائز نہیں، کیونکہ خاوند کو بیوی سے استمتاع کا پورا حق ہے۔
➋ خاوند اگر گھر پر موجود نہ ہو یا سفر پر نکلا ہو تو اس کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ رکھنا جائز ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2168