🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ آخری عشرے کی طاق راتوں میں لیلۃ القدر کا وجود ہے۔ اور جن روایات میں طاق راتوں میں شبِ قدر تلاش کرنے کی تاکید ہے، اس سے مقصود بقیہ مہینے کی طاق راتیں ہیں، خواہ انتیس کا مہینہ ہونے کی وجہ سے مہینے کے ابتدائی اور آخری حصے میں طاق راتیں یکساں ہو جائیں۔
➋ لیکن مقصود بقیہ مہینے کی طاق راتیں ہی ہیں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2178