🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ عہدِ رسالت میں لیلۃ القدر اکیسویں رات بھی واقع ہوئی ہے۔
➋ لیکن اس سے یہ موقف اختیار کرنا کہ شبِ قدر کا نزول اکیسویں رات ہی ہوتا ہے، درست نہیں، بلکہ یہ رات رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں گھومتی رہتی ہے، لہٰذا آخری عشرے کی تمام طاق راتوں کے قیام اللیل و شب بیداری سے اس کا حصول ممکن ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2184