🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ احادیث دلیل ہیں کہ عہدِ رسالت میں ہی شبِ قدر کا نزول رمضان المبارک کی تیسویں شب میں بھی ثابت ہے اور شبِ قدر کا نزول کسی معین رات کے ساتھ خاص نہیں، بلکہ اس کا محل رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی طاق راتیں ہیں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2186