🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ شب قدر کا نزول رمضان المبارک کی آخری طاق رات میں بھی ممکن ہے۔ کیونکہ شب قدر آخری عشرے کی طاق راتوں میں منتقل ہوتی رہتی ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2189